پیٹھا

( پیٹھا )
{ پیٹھا (ی مجہول) }
( سنسکرت )

تفصیلات


پٹکہ  پیٹھا

سنسکرت میں اسم 'پٹکہ' سے ماخوذ 'پیٹھا' اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٨٤٥ء کو "ترجمہ مجمع الفنون" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
واحد غیر ندائی   : پیٹھے [پے + ٹھے]
جمع   : پیٹھے [پے + ٹھے]
جمع غیر ندائی   : پیٹھوں [پے + ٹھوں (و مجہول)]
١ - ایک پھل کا نام جو گول کدو کی شکل کا ہوتا ہے، اس کا مربا اور مٹھائی بناتے ہیں۔
"پیٹھے کی مٹھائی بنائی جاتی ہے جو مقوی بدن اور مفرح ہوتی ہے۔"      ( ١٩٢٩ء، کتاب الادویہ، ١٠٩:٢ )