آئینہ دل

( آئِینَہ دِل )
{ آ + ای + نَہ + دِل }
( فارسی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - جس کا دل آئینے کی طرح صاف ہو، صاف باطن۔