آئینہ بین

( آئِینَہ بِین )
{ آ + ای + نَہ + بِیں }
( فارسی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - آئینے میں چہرہ دیکھنے والا، سنگھار کرنے والا۔