آئینہ پرداز

( آئِینَہ پَرْداز )
{ آ + ای + نَہ + پَر + داز }
( فارسی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - آئینے کو صیقل کرنے والا، روشن گر، اجاننے والا۔