آئینہء جادو

( آئِینَہءِ جادُو )
{ آ + ای + نَہ + اے + جا + دُو }
( فارسی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ شیشہ وغیرہ جس میں عمل مقناطیسی سے عامل کے ایما پر معمول کو مطلوبہ صورت نظر آئے۔