آئینہ بند

( آئِینَہ بَنْد )
{ آ + ای + نَہ + بَنْد }
( فارسی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - جھاڑ فانوس اور شیشے کے سازو سامان سے آراستہ کیا ہوا، سجایا ہوا، آراستہ، جسکی دیواروں وغیرہ میں چونے پر شیشے جڑے ہوئے ہوں۔