آخری زمانہ

( آخِری زَمانَہ )
{ آ + خِری + زَما + نَہ }
( فارسی )

تفصیلات


اسم ظرف زمان
١ - قرب قیامت، قیامت سے کچھ پہلے کا زمانہ۔