آخری ملاقات

( آخِری مُلاقات )
{ آ + خری + مُلا + قات }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ ملاقات جس کے بعد مرتے دم تک پھر ملنے کا اتفاق نہ ہو۔