آخری جمعہ

( آخِری جُمْعَہ )
{ آ + خِری + جُم + عَہ }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ماہ رمضان المبارک کے آخری ہفتے کا وہ جمعہ جس کے بعد عید سے پہلے کوئی جمعہ نہ ہو۔