موت طریقت

( مَوتِ طَرِیقَت )
{ مَو (و لین) + تے + طَری + قَت }
( عربی )

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - (تصوف) ایک مرید کسی غیر شیخ سے کچھ التجا کرے یہ موت طریقت .... ہے، (ماخوذ: بزمِ صوفیہ، 344)