موت کا پروانہ

( مَوت کا پَرْوانَہ )
{ مَوت (و لین) + کا + پَر + وا + نَہ }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - اجل کا پیغام، (مجازاً) موت کا باعث۔