موت کا پسینہ

( مَوت کا پَسِینَہ )
{ مَوت (و لین) + کا + پَسی + نَہ }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ٹھنڈا پسینہ جو حالت نزع میں ماتھے پر آتا ہے، حالت نزع میں یا وقتِ مرگ چہرے پر آنے والا پسینہ۔