موت کا پیغام

( مَوت کا پَیغام )
{ مَوت (و لین) + کا + پَے (ی لین) + غام }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - موت کا وقت، پیغام اجل، قضا کا پیام، موت کے آثار، مراد: موت فنا۔