موت کا دہانہ

( مَوت کا دَہانَہ )
{ مَوت (و لین) + کا + دَہا + نَہ }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ انتہائی مشکل مقام یا مشکل جگہ جہاں موت کا خطرہ ہو۔