موت کا دیس

( مَوت کا دیس )
{ مَوت (و لین) + کا + دیس (ی مجہول) }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - عقبٰی، موت کے بعد رہنے کا مقام، دوسری دنیا۔