موت کا رقص

( مَوت کا رَقْص )
{ مَوت (و لین) + کا + رَقْص }

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - موت کا ناچ، ہر طرف موت ہی موت، تانڈو نرت۔