موت کا زمزمہ

( مَوت کا زَمْزَمَہ )
{ مَوت (و لین) + کا + زَم + زَمَہ }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - موت کا نغمہ، دھیمے سروں میں بجنے والا موت کا گیت۔