موت کا سامان

( مَوت کا سامان )
{ مَوت (و لین) + کا + سا + مان }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - اسباب مرگ جو موت سے پہلے تیار کیا جائے (جامع اللغات)، 2۔ کمال مصیبت اور ناگوار امر کی جگہ، موت کا سبب، مرنے کا باعث، وہ چیز جس سے موت واقع ہو۔