موت کا مرض

( مَوت کا مَرَض )
{ مَوت (و لین) + کا + مَرَض }

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - وہ بیماری جس کے سبب آدمی مرے، مرض الموت (علمی اردو لغت؛ جامع اللغات)