موت کا منظر

( مَوت کا مَنْظَر )
{ مَوت (و لین) + کا + مَن + ظَر }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - موت کے وقت کا حال یا بیان، بہت مشکل وقت۔