پیٹ پرست

( پیٹ پَرَسْت )
{ پیٹ (ی مجہول) + پَرَسْت }

تفصیلات


سنسکرت سے ماخوذ اسم 'پیٹ' کے ساتھ فارسی مصدر 'پرستیدن' سے فعل امر 'پرست' بطور لاحقۂ فاعلی ملنے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے اور سب سے پہلے "شبدساگر" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
١ - پیٹ کی فکر میں دبلا رہنے والا۔ (شبد ساگر)۔