موت کی ٹھنڈک

( مَوت کی ٹَھنْڈَک )
{ مَوت (و لین) + کی + ٹَھن + ڈَک }

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - وہ ٹھنڈ جو مرنے کے بعد مردے کے جسم میں پیدا ہو جاتی ہے۔