موت کی جنگ

( مَوت کی جَنْگ )
{ مَوت (و لین) + کی + جَنْگ (نون غنہ) }

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - جینے کی جد و جہد، موت سے نبرد آزما رہنا یا ہونا۔