موت کا ہرکارہ

( مَوت کا ہَرْکارَہ )
{ مَوت (و لین) + کا + ہَر + کا + رَہ }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - مراد: بلوائی، حملہ آور، دہشت گرد، قاتل، پھانس دینے والا۔