موت کا سنبھالا

( مَوت کا سَنْبھالا )
{ مَوت (و لین) + کا + سَنْ (نون غنہ) + بھا + لا }

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - مرنے سے ذرا پہلے یا نزع کی حالت میں مرنے والے کی حالت تھوڑی سی بہتر ہو جانا۔