موت کا صدمہ

( مَوت کا صَدْمَہ )
{ مَوت (و لین) + کا + صَد + مَہ }

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - کسی کی موت کا دُکھ، کسی کے مر جانے کا غم۔