موت کا کنواں

( مَوت کا کُنْواں )
{ مَوت (و لین) + کا + کُن (نون غنہ) + واں }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - مصنوعی گول چوبی کنواں جسکی دیواروں پر سرکس میں تماشا دکھانے والےموٹر سائیکل یا گاڑی چلاتے ہیں۔