تحریر اقلیدس

( تَحْرِیرِ اُقْلَیدِس )
{ تَح + ری + رے + اُق + لَے (ی لین) + دِس }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - اقلیدس، علم اشکال، علم ہندسہ کی ایک کتاب۔
  • Euclid's elements