سر ورق
فہر ستِ الفاظ
مفصل تلاش
اردو فونٹ
تجاویز و آرا
تلاش
تحریر بین السطور
(
تَحْرِیرِ بَینُ السُّطُور
)
{ تَح + ری + رے + بَے (ی لین) + نُس (ا، ل غیر ملفوظ) + سُطُور }
(
عربی
)
تفصیلات
معانی
انگریزی ترجمہ
اسم نکرہ
١ - سطروں کے درمیان کی تحریر، (مجازاً) وہ مطلب جو عبارت میں مخفی ہو، ظاہراً معنی کچھ اور مطلب کچھ اور ہو۔
writing between lines
فیس بک
گوگل پلس
ٹوئٹر