تحریر سرمہ

( تَحْرِیرِ سُرمَہ )
{ تَح + ری + رے + سُر + مَہ }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - آنکھوں میں سرمہ کی لکیر جو خوبصورتی کے لیے چشم کونہ سے باہر کھینچ دی جاتی ہے۔