تحریر طلا

( تَحْرِیرِ طِلا )
{ تَح + ری + رے + طِلا }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - کتاب کے حاشیے یا لکھائی کے گرد سنہری لکیر جو خوبصورتی میں اضافے کے لیے لگائی جاتی ہے۔