تحریر ظہری

( تَحْرِیرِ ظَہْری )
{ تَح + ری + رے + ظَہ + ری }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - کسی کاغذ کی پشت پر لکھی ہوئی عبارت۔
  • a writing on the back
  • endorsement