تحریر گلو

( تَحْرِیرِ گُلُو )
{ تَح + ری + رے + گُلُو }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (لفظاً) گردن سے ملحق گلے پڑی ہوئی شکن، (مجازاً) وہ بات جو یاد رکھنے کے قابل ہو۔