تحریر مسی

( تَحْرِیرِ مِسّی )
{ تَح + ری + رے + مِس + سی }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - دانتوں پر لگائی گئی مسی کی لکیر، مِسی کی دھڑی۔