تراب الشاردہ

( تُرابُ الشّارْدَہ )
{ تُرا + بُش (ا، ل غیر ملفوظ) + شار + دَہ }
( عربی )

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - ایک جزیرہ کی مٹی ہے اس کی سوا دو ماشہ مقدار لے کر پانی میں حل کر کے کسی ایسے آدمی یا جانور کی ناک میں ٹپکائیں جس کے حلق میں جونک چپٹ گئی ہو تو فوراً چھوٹ جاتی ہے۔