تراب سماق

( تُرابِ سَماق )
{ تُرا + بے + سَماق }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ مٹی ہے جو کہ کوٹنے کے قبل سماق کے پھلوں کے چھاننے کے وقت نکلتی ہے، بہت قابض ہے، پرانے دست بند کر دیتی ہے۔