ترانہ پرداز

( تَرانَہ پَرْداز )
{ تَرا + نَہ + پَر + داز }
( فارسی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - ترانہ سنج، ترانہ بنانے والا، ترانے کا موجد۔
  • composing melodies or songs;  a composer of melodies