ترخیم

( تَرْخِیم )
{ تَر + خِیم }
( عربی )

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - لفظی معنی دم کاٹنا، (نحو) کسی کلمہ کے اخیر سے کسی حرف یا جزو لفظ کو دور کرنا، جیسے: مانند سے مان، گوزن سے گوز وغیرہ۔
  • curtailing
  • abbreviating;  abbreviating;  abbreviation
  • contraction