تپ موسمی

( تَپِ مَوسَمی )
{ تَپے + مَو (و لین) + سَمی }
( فارسی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - برسات اور اس کے بعد مچھروں کے کاٹنے سے پیدا ہونے والا، بخار، ملیریا۔