تپ[2]

( تَپ[2] )
{ تَپ }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (ہندو) تپشیا، جپ کا نقیض، روحی یا قلبی عبادت، دھونی رما کر دھیان کرنے کا عمل، وہ عبادت جس میں ریاپت بھی شامل ہو۔