تپ خالا

( تَپ خالا )
{ تَپ + خا + لا }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (لفظاً) وہ چھالا جو بخار کی گرمی سے ہونٹوں پر پڑ جاتا ہے۔
  • in duration and enlargement of the speen