تجارت پیشہ

( تِجارَت پیشَہ )
{ تِجا + رَت + پے + شَہ }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - وہ شخص جس کا ذریعہ معاش بیوپار پر ہو، تاجر، پازرگان، کاروباری آدمی۔