تجلی زار

( تَجَلّی زار )
{ تَجَل + لی + زار }

تفصیلات


اسم ظرف مکاں
١ - وہ مقام جو جلال و نور سے آراستہ ہو، وہ جگہ جہاں نور ہی نور ہو، (مجازاً) روضۂ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی روشنی۔