تجلی طور

( تَجَلّیِ طُور )
{ تَجَل + لِیے + طُور }
( عربی )

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - خدا کی ذات کا وہ نور جو حضرت موسٰی کو کوہ طور پر نظر آیا، جلوۂ رب۔