تجلی غیب الہویتہ

( تَجَلّیِ غَیبَ الْہُویَتَہ )
{ تَجَل + لِیے + غَے (ی لین) + بَل (ا غیر ملفوظ) + ہُو + یَتَہ }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ تجلی جو ادراک مدرک میں نہ آوے۔