تجلی گاہ

( تَجَلّی گاہ )
{ تَجَل + لی + گاہ }

تفصیلات


اسم ظرف مکاں
١ - (لفظاً) وہ جگہ جہاں شان و شوکت اور روشنی زیادہ ہو، جلوہ گاہ، (مجازاً) وہ جگہ جہاں حضرت موسٰی کو خدا کا جلوہ نظر آیا۔