سر ورق
فہر ستِ الفاظ
مفصل تلاش
اردو فونٹ
تجاویز و آرا
تلاش
تجارتی ہوائیں
(
تِجارَتی ہَوائیں
)
{ تِجا + رَتی + ہَوا + ایں (ی مجہول) }
تفصیلات
معانی
اسم نکرہ
١ - (جغرافیہ) شمالی نصف کرہ میں یہ ہوا شمال مشرق سے آتی ہوئی معلوم ہوتی ہے اور جنوبی نصف کرہ میں جنوب مشرق سے ان ہواؤں کو ٹرید ونڈز یا تجارتی ہوائیں کہتے ہیں پہلے زمانے میں جہاز ران ان ہواؤں کی مدد سے سمندر میں راستہ تلاش یا طے کرتے تھے۔
فیس بک
گوگل پلس
ٹوئٹر