موتی کی سیپی

( موتی کی سِیپی )
{ مو (و مجہول) + تی + کی + سی + پی }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - تاگے میں پرائے ہوئے موتی، سلک گوہر، سلکِ مروارید، موتی کی مالا، موتی کا ہار۔
صفت ذاتی
١ - خوبصورت اور چمک دار (خصوصاً دانت کے لیے مستعمل)