ناگ کنیا

( ناگ کَنْیا )
{ ناگ + کَن + یا }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - پاتال میں پسنے والے سانپوں کی نسل سے تعلق رکھنے والی نہایت حسین دوشیزہ۔
  • 'Serpent-virgin'
  • one of a race of very beautiful females
  • said to be of serpentine extraction and to inhabit patala or the regions below the earth