ناگ دون

( ناگ دَون )
{ ناگ + دَون (و لین) }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ایک پودا جس کے پتوں کا پانی ہر قسم کے زہر کو دفع کرتا ہے، مارچوب، ہلیون۔